Add To collaction

لیکھنی کہانی -11-Oct-2023

ذِکر حضورِ پاک ہے میرے لیے غذائے رُوح قلب کا چین اسی سے ہے کہیے اسے دَوائے رُوح ایسا مجھے کرے خدا یادِ حضور میں فنا ہر رَگ و پے میں عشق شاہ میرے رہے بجائے روح مدحت شاہِ دیں کا نور ہر رَگ و پے میں ہے ضرور قبر میں تھی جو تیرگی پھیل گئی ضیائے روح طیبہ پہ ہے ادھر نظر حوروں کا اشتیاق ادھر دیکھئے بعد انتقال کونسی سمت جائے روح کرلو قبول یانبی عرضِ جمیلؔ قادری جب کہ جدا ہو جسم سے طیبہ میں گھر بنائے روح

   0
0 Comments